قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الم نشرح

سورۃ الم نشرح آیت ۶ کی تفسیر

Surah Alam Nashrah Ayat 6 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا ٦

Inna ma`al `usri yusra

ترجمہ (جالندھری)

(اور) بے شک مشکل کے ساتھ آسانی ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا﴾ كرَّره؛ مبالغةً وتثبيتًا للخير.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

بیشک مشکل کے ساتھ آسانی ہے.۱

حواشی

  1. (1) یہ آپ (صلى الله عليه وسلم) کے لئے اور صحابہ (رضي الله عنهم) کے لئے خوشخبری ہے کہ تم اسلام کی راہ میں جو تکلیفیں برداشت کر رہے ہو تو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔
    اس کے بعد ہی اللہ تمہیں فراغت وآسانی سے نوازے گا۔
    چنانچہ ایسا ہی ہوا، جسے ساری دنیا جانتی ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ