سُورَةُ الشرح
سورۃ الم نشرح
Surah Alam Nashrah
تفسیر ابن کثیر · Tafseer Ibn Kathir
- ۱ (اے محمدﷺ) کیا ہم نے تمہارا سینہ کھول نہیں دیا؟ (بےشک کھول دیا)
- ۲ اور تم پر سے بوجھ بھی اتار دیا
- ۳ جس نے تمہاری پیٹھ توڑ رکھی تھی
- ۴ اور تمہارا ذکر بلند کیا
- ۵ ہاں ہاں مشکل کے ساتھ آسانی بھی ہے
- ۶ (اور) بے شک مشکل کے ساتھ آسانی ہے
- ۷ تو جب فارغ ہوا کرو تو (عبادت میں) محنت کیا کرو
- ۸ اور اپنے پروردگار کی طرف متوجہ ہو جایا کرو