قرآن دیسیQuran Desi
سُورَةُ التين

سورۃ التین

Surah Tin
تفسیر ابن کثیر · Tafseer Ibn Kathir
سورت ۹۵مکی۸ آیاتصفحہ ۵۹۷
سورت پڑھیں تفسیر شروع کریں
  1. ۱ انجیر کی قسم اور زیتون کی
  2. ۲ اور طور سینین کی
  3. ۳ اور اس امن والے شہر کی
  4. ۴ کہ ہم نے انسان کو بہت اچھی صورت میں پیدا کیا ہے
  5. ۵ پھر (رفتہ رفتہ) اس (کی حالت) کو (بدل کر) پست سے پست کر دیا
  6. ۶ مگر جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے انکے لیے بےانتہا اجر ہے
  7. ۷ تو (اے آدم زاد) پھر تو جزا کے دن کو کیوں جھٹلاتا ہے؟
  8. ۸ کیا خدا سب سے بڑا حاکم نہیں ہے؟

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ