قرآن دیسیQuran Desi
سُورَةُ التين

سورۃ التین

Surah Tin
سورت ۹۵مکی۸ آیاتصفحہ ۵۹۷
مصحفتلاوت MP3اردو ترجمہ MP3تفسیر
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
۱التین ۹۵:۱

وَالتِّينِ وَالزَّيْتُونِ ١

Wat teeni waz zaitoon

اردومولانا فتح محمد جالندھری

انجیر کی قسم اور زیتون کی

تفسیر
۲التین ۹۵:۲

وَطُورِ سِينِينَ ٢

Wa toori sineen

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اور طور سینین کی

تفسیر
۳التین ۹۵:۳

وَهَٰذَا الْبَلَدِ الْأَمِينِ ٣

Wa haazal balad-il ameen

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اور اس امن والے شہر کی

تفسیر
۴التین ۹۵:۴

لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَٰنَ فِىٓ أَحْسَنِ تَقْوِيمٍ ٤

Laqad khalaqnal insaana fee ahsani taqweem

اردومولانا فتح محمد جالندھری

کہ ہم نے انسان کو بہت اچھی صورت میں پیدا کیا ہے

تفسیر
۵التین ۹۵:۵

ثُمَّ رَدَدْنَٰهُ أَسْفَلَ سَٰفِلِينَ ٥

Thumma ra dad naahu asfala saafileen

اردومولانا فتح محمد جالندھری

پھر (رفتہ رفتہ) اس (کی حالت) کو (بدل کر) پست سے پست کر دیا

تفسیر
۶التین ۹۵:۶

إِلَّا الَّذِينَ ءَامَنُوا۟ وَعَمِلُوا۟ الصَّٰلِحَٰتِ فَلَهُمْ أَجْرٌ غَيْرُ مَمْنُونٍ ٦

Ill-lal lazeena aamanoo wa `amilus saalihaati; falahum ajrun ghairu mamnoon

اردومولانا فتح محمد جالندھری

مگر جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے انکے لیے بےانتہا اجر ہے

تفسیر
۷التین ۹۵:۷

فَمَا يُكَذِّبُكَ بَعْدُ بِالدِّينِ ٧

Fama yu kaz zibuka b`adu bid deen

اردومولانا فتح محمد جالندھری

تو (اے آدم زاد) پھر تو جزا کے دن کو کیوں جھٹلاتا ہے؟

تفسیر
۸التین ۹۵:۸

أَلَيْسَ اللَّهُ بِأَحْكَمِ الْحَٰكِمِينَ ٨

Alai sal laahu bi-ahkamil haakimeen

اردومولانا فتح محمد جالندھری

کیا خدا سب سے بڑا حاکم نہیں ہے؟

تفسیر

سورۃ التین کا تعارف Surah Tin

آیات
۸
مقامِ نزول
مکہ
ترتیبِ نزول
۲۸
کلمات
۳۴
حروف
۱۵۷
پارہ
۳۰
صفحہ
۵۹۷
سورۃ التین میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ التین میں ۸ آیات ہیں۔

سورۃ التین مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ التین مکی ہے، یعنی ہجرت سے پہلے مکہ مکرمہ میں نازل ہوئی۔

سورۃ التین قرآن کی کون سی سورت ہے؟

سورۃ التین قرآن مجید کی ۹۵ویں سورت ہے اور ترتیبِ نزول کے لحاظ سے ۲۸ویں ہے۔

Surah Tin kis para mein hai?

Surah Tin Quran ke para 30 mein hai aur mushaf ke safha 597 se shuru hoti hai.

Surah At-Tin in English · सूरह अत-तीन · সূরা আত-তীন · ગુજરાતી · मराठी · සිංහල

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ