سُورَةُ التين
سورۃ التین
Surah Tin
تفسیر السعدی · Tafseer As-Saadi
- ۱ انجیر کی قسم اور زیتون کی
- ۲ اور طور سینین کی
- ۳ اور اس امن والے شہر کی
- ۴ کہ ہم نے انسان کو بہت اچھی صورت میں پیدا کیا ہے
- ۵ پھر (رفتہ رفتہ) اس (کی حالت) کو (بدل کر) پست سے پست کر دیا
- ۶ مگر جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے انکے لیے بےانتہا اجر ہے
- ۷ تو (اے آدم زاد) پھر تو جزا کے دن کو کیوں جھٹلاتا ہے؟
- ۸ کیا خدا سب سے بڑا حاکم نہیں ہے؟