قرآن دیسیQuran Desi
سُورَةُ الشمس

سورۃ الشمس

Surah Shams
تفسیر بیان القرآن · Tafseer Bayan ul Quran
سورت ۹۱مکی۱۵ آیاتصفحہ ۵۹۵
سورت پڑھیں تفسیر شروع کریں
  1. ۱ سورج کی قسم اور اس کی روشنی کی
  2. ۲ اور چاند کی جب اس کے پیچھے نکلے
  3. ۳ اور دن کی جب اُسے چمکا دے
  4. ۴ اور رات کی جب اُسے چھپا لے
  5. ۵ اور آسمان کی اور اس ذات کی جس نے اسے بنایا
  6. ۶ اور زمین کی اور اس کی جس نے اسے پھیلایا
  7. ۷ اور انسان کی اور اس کی جس نے اس (کے اعضا) کو برابر کیا
  8. ۸ پھر اس کو بدکاری (سے بچنے) اور پرہیزگاری کرنے کی سمجھ دی
  9. ۹ کہ جس نے (اپنے) نفس (یعنی روح) کو پاک رکھا وہ مراد کو پہنچا
  10. ۱۰ اور جس نے اسے خاک میں ملایا وہ خسارے میں رہا
  11. ۱۱ (قوم) ثمود نے اپنی سرکشی کے سبب (پیغمبر کو) جھٹلایا
  12. ۱۲ جب ان میں سے ایک نہایت بدبخت اٹھا
  13. ۱۳ تو خدا کے پیغمبر (صالح) نے ان سے کہا کہ خدا کی اونٹنی اور اس کے…
  14. ۱۴ مگر انہوں نے پیغمبر کو جھٹلایا اور اونٹنی کی کونچیں کاٹ دیں تو خدا نے ان…
  15. ۱۵ اور اس کو ان کے بدلہ لینے کا کچھ بھی ڈر نہیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ