إِذِ انۢبَعَثَ أَشْقَىٰهَا ١٢
Izim ba`asa ashqaahaa
ترجمہ (جالندھری)
جب ان میں سے ایک نہایت بدبخت اٹھا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿إِذِ انبَعَثَ﴾ أي: بادرَ إلى عقرِ الناقة ﴿أَشْقَاهَا﴾ أشقى القبيلة.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
جب ان میں کا بڑا بدبخت اٹھ کھڑا ہوا.۱
حواشی
(1) جس کا نام مفسرین قدار بن سالف بتلاتے ہیں۔
اس کا ایسا کام کیا کہ یہ رئیس الاشقیاء بن گیا سب سے بڑا شقی (بدبخت)۔