قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الشمس

سورۃ الشمس آیت ۱۳ کی تفسیر

Surah Shams Ayat 13 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
فَقَالَ لَهُمْ رَسُولُ اللَّهِ نَاقَةَ اللَّهِ وَسُقْيَٰهَا ١٣

Faqaala lahum Rasoolul laahi naaqatal laahi wa suqiyaahaa

ترجمہ (جالندھری)

تو خدا کے پیغمبر (صالح) نے ان سے کہا کہ خدا کی اونٹنی اور اس کے پانی پینے کی باری سے عذر کرو

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿فَقَالَ لَهُمْ رَسُولُ اللَّهِ﴾ هو صالحٌ عليه السلام : ﴿نَاقَةَ اللَّهِ وَسُقْيَاهَا﴾ احذَروا عَقْرَ الناقة ومنعَها من شربها، فتُعذَّبوا.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

انہیں اللہ کے رسول نے فرما دیا تھا کہ اللہ تعالیٰ کی اونٹنی اور اس کے پینے کی باری کی (حفاظت کرو).۱

حواشی

  1. (1) یعنی اس اونٹنی کو کوئی نقصان نہ پہنچائے، اسی طرح اس کے لئے پانی پینے کا جو دن ہو، اس میں بھی گڑ بڑ نہ کی جائے۔
    اونٹنی اور قوم ثمود دونوں کے لئے پانی کا ایک ایک دن مقرر کر دیا گیا تھا۔
    اس کی حفاظت کی تاکید کی گئی۔
    لیکن ان ظالموں نے پروا نہیں کی۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ