كَذَّبَتْ ثَمُودُ بِطَغْوَىٰهَآ ١١
Kazzabat Samoodu bi taghwaahaaa
ترجمہ (جالندھری)
(قوم) ثمود نے اپنی سرکشی کے سبب (پیغمبر کو) جھٹلایا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿كَذَّبَتْ ثَمُودُ﴾ رسلَها ﴿بِطَغْوَاهَا﴾ بطغيانها، وهم قومُ صالح.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
(قوم) ثمود نے اپنی سرکشی کے باعث جھٹلایا.۱
حواشی
(1) طُغْيَانٌ وہ سرکشی جو حد سےتجاوز کر جائے اسی طغیان نے انہیں تکذیب پر آمادہ کیا۔