وَقَدْ خَابَ مَن دَسَّىٰهَا ١٠
Wa qad khaaba man dassaahaa
ترجمہ (جالندھری)
اور جس نے اسے خاک میں ملایا وہ خسارے میں رہا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَقَدْ خَابَ﴾ خسر ﴿مَن دَسَّاهَا﴾ أخفاها وحقَّرها بالفجور والمعاصي.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور جس نے اسے خاک میں ملا دیا وه ناکام ہوا.۱
حواشی
(1) یعنی جس نے اسے گمراہ کر لیا، وہ خسارے میں رہا۔
دَسٌّ، تَدْسِيسٌ سے ہے، جس کے معنی ہیں۔
ایک چیز کو دوسری چیز میں چھپا دینا۔
دَسَّاهَا کے معنی ہوں گے جس نے اپنے نفس کو چھپا دیا اور اسے بے کار چھوڑ دیا اور اسے اللہ کی اطاعت اور عمل صالح کے ساتھ مشہور نہیں کیا۔