وَالسَّمَآءِ وَمَا بَنَىٰهَا ٥
Wassamaaa`i wa maa banaahaa
ترجمہ (جالندھری)
اور آسمان کی اور اس ذات کی جس نے اسے بنایا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَالسَّمَاء وَمَا بَنَاهَا﴾ والذي بناها؛ يعني: خلقَها.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
قسم ہے آسمان کی اور اس کے بنانے کی.۱
حواشی
(1) یا اس ذات کی جس نے اسے بنایا۔
پہلی معنی کی رو سے ما بمعنی مَنْ ہوگا۔