وَالَّيْلِ إِذَا يَغْشَىٰهَا ٤
Wallaili izaa yaghshaa haa
ترجمہ (جالندھری)
اور رات کی جب اُسے چھپا لے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَاللَّيْلِ إِذَا يَغْشَاهَا﴾ يغشى الشمسَ حين تغيب.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
قسم ہے رات کی جب اسے ڈھانﭗ لے.۱
حواشی
(1) یعنی سورج کو ڈھانپ لے اور ہر سمت اندھیرا چھا جائے۔