وَالْأَرْضِ وَمَا طَحَىٰهَا ٦
Wal ardi wa maa tahaahaa
ترجمہ (جالندھری)
اور زمین کی اور اس کی جس نے اسے پھیلایا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَالأَرْضِ وَمَا طَحَاهَا﴾ بسطَها.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
قسم ہے زمین کی اور اسے ہموار کرنے کی.۱
حواشی
(1) یا جس نے اسے ہموار کیا۔