وَنَفْسٍ وَمَا سَوَّىٰهَا ٧
Wa nafsinw wa maa sawwaahaa
ترجمہ (جالندھری)
اور انسان کی اور اس کی جس نے اس (کے اعضا) کو برابر کیا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَنَفْسٍ وَمَا سَوَّاهَا﴾ عدل خلقَها، والمراد: جميعُ النفوس، ونُكِّرت؛ للتكثير.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
قسم ہے نفس کی اور اسے درست بنانے کی.۱
حواشی
(1) یا جس نے اسے درست کیا۔
درست کرنے کا مطلب ہے، اسے متناسب الاعضاء بنایا، بےڈھبا اور بےڈھنگا نہیں بنایا۔