قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الشمس

سورۃ الشمس آیت ۸ کی تفسیر

Surah Shams Ayat 8 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
فَأَلْهَمَهَا فُجُورَهَا وَتَقْوَىٰهَا ٨

Fa-alhamahaa fujoorahaa wa taqwaahaa

ترجمہ (جالندھری)

پھر اس کو بدکاری (سے بچنے) اور پرہیزگاری کرنے کی سمجھ دی

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿فَأَلْهَمَهَا فُجُورَهَا وَتَقْوَاهَا﴾ فَهَّمَها خيرَها وشرَّها، وجعل لها قوةً يصحُّ معها اكتسابُ الفجور، واكتسابُ التقوى.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

پھر سمجھ دی اس کو بدکاری کی اور بچ کر چلنے کی.۱

حواشی

  1. (1) الہام کا مطلب یا تو یہ ہے کہ انہیں اچھی طرح سمجھا دیا اور انہیں انبیا علیہم السلام اور آسمانی کتابوں کے ذریعے سے خیر وشر کی پہچان کروا دی۔
    یا مطلب ہے کہ ان کی عقل اور فطرت میں خیر اور شر، نیکی اور بدی کا شعور ودیعت کر دیا۔
    تاکہ وہ نیکی کو اپنائیں اور بدی سے اجتناب کریں۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ