قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الشمس

سورۃ الشمس آیت ۱۵ کی تفسیر

Surah Shams Ayat 15 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَلَا يَخَافُ عُقْبَٰهَا ١٥

Wa laa yakhaafu`uqbaahaa

ترجمہ (جالندھری)

اور اس کو ان کے بدلہ لینے کا کچھ بھی ڈر نہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَلاَ يَخَافُ عُقْبَاهَا﴾ أي: أنَّ الله تعالى لا يخافُ عاقبةَ ما فعلَ بهم من التعذيب.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

وه نہیں ڈرتا اس کے تباه کن انجام سے.۱

حواشی

  1. (1) یعنی اللہ تعالیٰ کو یہ ڈر نہیں ہے کہ اس نے انہیں سزا دی ہے کہ کوئی بڑی طاقت اس کا اس سے بدلہ لے گی۔
    وہ انجام سے بےخوف ہے کیوں کہ کوئی ایسی طاقت نہیں ہے جو اس سے بڑھ کر یا اس کے برابر ہی ہو، جو اس سے انتقام لینے کی قدرت رکھتی ہو۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ