سُورَةُ الضحى
سورۃ الضحیٰ
Surah Duha
تفسیر السعدی · Tafseer As-Saadi
- ۱ آفتاب کی روشنی کی قسم
- ۲ اور رات (کی تاریکی) کی جب چھا جائے
- ۳ کہ (اے محمدﷺ) تمہارے پروردگار نے نہ تو تم کو چھوڑا اور نہ (تم سے) ناراض…
- ۴ اور آخرت تمہارے لیے پہلی (حالت یعنی دنیا) سے کہیں بہتر ہے
- ۵ اور تمہیں پروردگار عنقریب وہ کچھ عطا فرمائے گا کہ تم خوش ہو جاؤ گے
- ۶ بھلا اس نے تمہیں یتیم پا کر جگہ نہیں دی؟ (بےشک دی)
- ۷ اور رستے سے ناواقف دیکھا تو رستہ دکھایا
- ۸ اور تنگ دست پایا تو غنی کر دیا
- ۹ تو تم بھی یتیم پر ستم نہ کرنا
- ۱۰ اور مانگنے والے کو جھڑکی نہ دینا
- ۱۱ اور اپنے پروردگار کی نعمتوں کا بیان کرتے رہنا