سُورَةُ الكافرون
سورۃ الکافرون
Surah Kafirun
تفسیر السعدی · Tafseer As-Saadi
- ۱ (اے پیغمبر ان منکران اسلام سے) کہہ دو کہ اے کافرو!
- ۲ جن (بتوں) کو تم پوچتے ہو ان کو میں نہیں پوجتا
- ۳ اور جس (خدا) کی میں عبادت کرتا ہوں اس کی تم عبادت نہیں کرتے
- ۴ اور (میں پھر کہتا ہوں کہ) جن کی تم پرستش کرتے ہوں ان کی میں پرستش…
- ۵ اور نہ تم اس کی بندگی کرنے والے (معلوم ہوتے) ہو جس کی میں بندگی کرتا…
- ۶ تم اپنے دین پر میں اپنے دین پر