قرآن دیسیQuran Desi
سُورَةُ الكوثر

سورۃ الکوثر

Surah Kausar
تفسیر السعدی · Tafseer As-Saadi
سورت ۱۰۸مکی۳ آیاتصفحہ ۶۰۲
سورت پڑھیں تفسیر شروع کریں
  1. ۱ (اے محمدﷺ) ہم نے تم کو کوثر عطا فرمائی ہے
  2. ۲ تو اپنے پروردگار کے لیے نماز پڑھا کرو اور قربانی دیا کرو
  3. ۳ کچھ شک نہیں کہ تمہارا دشمن ہی بےاولاد رہے گا

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ