قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر السعدی · سورۃ مریم

سورۃ مریم آیت ۵۷ کی تفسیر

Surah Maryam Ayat 57 · Tafseer As-Saadi

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَرَفَعْنَٰهُ مَكَانًا عَلِيًّا ٥٧

Wa rafa`naahu makaanan `aliyyaa

ترجمہ (جالندھری)

اور ہم نے ان کو اونچی جگہ اُٹھا لیا تھا

تفسیر السعدی علامہ عبد الرحمٰن بن ناصر السعدیؒ

اور ذکر کیجیے کتاب میں ادریس کا، بلاشبہ وہ تھا نہایت سچا، نبی (56) اور اٹھایا ہم نے اس کو مکان بلند میں (57)

[56] یعنی اس کتاب کریم میں تعظیم و اجلال اور صفات کمال سے متصف ہونے کے اعتبار سے ادریس uکا ذکر کرو! ﴿اِنَّهٗ كَانَ صِدِّؔيۡقًا نَّبِيًّا﴾ اللہ تعالیٰ نے ان کو بیک وقت صدیقیت… جو تصدیق تام، علم کامل، یقین ثابت اور عمل صالح کی جامع ہے… اور اپنی وحی اور رسالت کے لیے چن لیا۔

[57]﴿ وَّرَفَعۡنٰهُ مَكَانًا عَلِيًّا﴾ یعنی اللہ تعالیٰ نے جہانوں میں ان کا ذکر اور مقربین کے درمیان ان کا درجہ بلند کیا۔
پس وہ ذکر کے لحاظ سے بھی بلند تھے اور مقام و مرتبہ کے اعتبار سے بھی بلند۔

یہی آیت تفسیر بیان القرآن میں پڑھیں یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ