قرآن دیسیQuran Desi
سُورَةُ الذاريات

سورۃ الذاریات

Surah Zariyat
تفسیر السعدی · Tafseer As-Saadi
سورت ۵۱مکی۶۰ آیاتصفحہ ۵۲۰
سورت پڑھیں تفسیر شروع کریں
  1. ۱ بکھیرنے والیوں کی قسم جو اُڑا کر بکھیر دیتی ہیں
  2. ۲ پھر (پانی کا) بوجھ اٹھاتی ہیں
  3. ۳ پھر آہستہ آہستہ چلتی ہیں
  4. ۴ پھر چیزیں تقسیم کرتی ہیں
  5. ۵ کہ جس چیز کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے وہ سچا ہے
  6. ۶ اور انصاف (کا دن) ضرور واقع ہوگا
  7. ۷ اور آسمان کی قسم جس میں رسے ہیں
  8. ۸ کہ (اے اہل مکہ) تم ایک متناقض بات میں (پڑے ہوئے) ہو
  9. ۹ اس سے وہی پھرتا ہے جو (خدا کی طرف سے) پھیرا جائے
  10. ۱۰ اٹکل دوڑانے والے ہلاک ہوں
  11. ۱۱ جو بےخبری میں بھولے ہوئے ہیں
  12. ۱۲ پوچھتے ہیں کہ جزا کا دن کب ہوگا؟
  13. ۱۳ اُس دن (ہوگا) جب ان کو آگ میں عذاب دیا جائے گا
  14. ۱۴ اب اپنی شرارت کا مزہ چکھو۔ یہ وہی ہے جس کے لئے تم جلدی مچایا کرتے…
  15. ۱۵ بےشک پرہیزگار بہشتوں اور چشموں میں (عیش کر رہے) ہوں گے
  16. ۱۶ اور) جو جو (نعمتیں) ان کا پروردگار انہیں دیتا ہوگا ان کو لے رہے ہوں گے۔…
  17. ۱۷ رات کے تھوڑے سے حصے میں سوتے تھے
  18. ۱۸ اور اوقات سحر میں بخشش مانگا کرتے تھے
  19. ۱۹ اور ان کے مال میں مانگنے والے اور نہ مانگنے والے (دونوں) کا حق ہوتا تھا
  20. ۲۰ اور یقین کرنے والوں کے لئے زمین میں (بہت سی) نشانیاں ہیں
  21. ۲۱ اور خود تمہارے نفوس میں تو کیا تم دیکھتے نہیں؟
  22. ۲۲ اور تمہارا رزق اور جس چیز کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے آسمان میں ہے
  23. ۲۳ تو آسمانوں اور زمین کے مالک کی قسم! یہ (اسی طرح) قابل یقین ہے جس طرح…
  24. ۲۴ بھلا تمہارے پاس ابراہیمؑ کے معزز مہمانوں کی خبر پہنچی ہے؟
  25. ۲۵ جب وہ ان کے پاس آئے تو سلام کہا۔ انہوں نے بھی (جواب میں) سلام کہا…
  26. ۲۶ تو اپنے گھر جا کر ایک (بھنا ہوا) موٹا بچھڑا لائے
  27. ۲۷ (اور کھانے کے لئے) ان کے آگے رکھ دیا۔ کہنے لگے کہ آپ تناول کیوں نہیں…
  28. ۲۸ اور دل میں ان سے خوف معلوم کیا۔ (انہوں نے) کہا کہ خوف نہ کیجیئے۔ اور…
  29. ۲۹ تو ابراہیمؑ کی بیوی چلاّتی آئی اور اپنا منہ پیٹ کر کہنے لگی کہ (اے ہے…
  30. ۳۰ (انہوں نے) کہا (ہاں) تمہارے پروردگار نے یوں ہی فرمایا ہے۔ وہ بےشک صاحبِ حکمت (اور)…
  31. ۳۱ ابراہیمؑ نے کہا کہ فرشتو! تمہارا مدعا کیا ہے؟
  32. ۳۲ انہوں نے کہا کہ ہم گنہگار لوگوں کی طرف بھیجے گئے ہیں
  33. ۳۳ تاکہ ان پر کھنگر برسائیں
  34. ۳۴ جن پر حد سے بڑھ جانے والوں کے لئے تمہارے پروردگار کے ہاں سے نشان کردیئے…
  35. ۳۵ تو وہاں جتنے مومن تھے ان کو ہم نے نکال لیا
  36. ۳۶ اور اس میں ایک گھر کے سوا مسلمانوں کا کوئی گھر نہ پایا
  37. ۳۷ اور جو لوگ عذاب الیم سے ڈرتے ہیں ان کے لئے وہاں نشانی چھوڑ دی
  38. ۳۸ اور موسیٰ (کے حال) میں (بھی نشانی ہے) جب ہم نے ان کو فرعون کی طرف…
  39. ۳۹ تو اس نے اپنی جماعت (کے گھمنڈ) پر منہ موڑ لیا اور کہنے لگا یہ تو…
  40. ۴۰ تو ہم نے اس کو اور اس کے لشکروں کو پکڑ لیا اور ان کو دریا…
  41. ۴۱ اور عاد (کی قوم کے حال) میں بھی (نشانی ہے) جب ہم نے ان پر نامبارک…
  42. ۴۲ وہ جس چیز پر چلتی اس کو ریزہ ریزہ کئے بغیر نہ چھوڑتی
  43. ۴۳ اور (قوم) ثمود (کے حال) میں (نشانی ہے) جب ان سے کہا گیا کہ ایک وقت…
  44. ۴۴ تو انہوں نے اپنے پروردگار کے حکم سے سرکشی کی۔ سو ان کو کڑک نے آ…
  45. ۴۵ پھر وہ نہ تو اُٹھنے کی طاقت رکھتے تھے اور نہ مقابلہ ہی کرسکتے تھے
  46. ۴۶ اور اس سے پہلے (ہم) نوح کی قوم کو (ہلاک کرچکے تھے) بےشک وہ نافرمان لوگ…
  47. ۴۷ اور آسمانوں کو ہم ہی نے ہاتھوں سے بنایا اور ہم کو سب مقدور ہے
  48. ۴۸ اور زمین کو ہم ہی نے بچھایا تو (دیکھو) ہم کیا خوب بچھانے والے ہیں
  49. ۴۹ اور ہر چیز کی ہم نے دو قسمیں بنائیں تاکہ تم نصیحت پکڑو
  50. ۵۰ تو تم لوگ خدا کی طرف بھاگ چلو میں اس کی طرف سے تم کو صریح…
  51. ۵۱ اور خدا کے ساتھ کسی اَور کو معبود نہ بناؤ۔ میں اس کی طرف سے تم…
  52. ۵۲ اسی طرح ان سے پہلے لوگوں کے پاس جو پیغمبر آتا وہ اس کو جادوگر یا…
  53. ۵۳ کیا یہ کہ ایک دوسرے کو اسی بات کی وصیت کرتے آئے ہیں بلکہ یہ شریر…
  54. ۵۴ تو ان سے اعراض کرو۔ تم کو (ہماری) طرف سے ملامت نہ ہوگی
  55. ۵۵ اور نصیحت کرتے رہو کہ نصیحت مومنوں کو نفع دیتی ہے
  56. ۵۶ اور میں نے جنوں اور انسانوں کو اس لئے پیدا کیا ہے کہ میری عبادت کریں
  57. ۵۷ میں ان سے طالب رزق نہیں اور نہ یہ چاہتا ہوں کہ مجھے (کھانا) کھلائیں
  58. ۵۸ خدا ہی تو رزق دینے والا زور آور اور مضبوط ہے
  59. ۵۹ کچھ شک نہیں کہ ان ظالموں کے لئے بھی (عذاب کی) نوبت مقرر ہے جس طرح…
  60. ۶۰ جس دن کا ان کافروں سے وعدہ کیا جاتا ہے اس سے ان کے لئے خرابی…

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ