وَمَا عَلَيْكَ أَلَّا يَزَّكَّىٰ ٧
Wa ma `alaika allaa yaz zakka
ترجمہ (جالندھری)
حالانکہ اگر وہ نہ سنورے تو تم پر کچھ (الزام) نہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
ثم قال تعالى محقِّرًا لشأن الكفار: ﴿وَمَا عَلَيْكَ أَلاَّ يَزَّكَّى﴾ ألا يؤمنوا؛ أي: وما يضرُّك أن لا يُفلح؟ إنْ عليك إلا البلاغ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
حاﻻنکہ اس کے نہ سنورنے سے تجھ پر کوئی الزام نہیں.۱
حواشی
(1) کیوں کہ تیرا کام تو صرف تبلیغ ہے۔
اس لئے اس قسم کے کفار کے پیچھے پڑنے کی ضرورت نہیں ہے۔