Yaa aiyuhan Nabiyyut taqil laaha wa laa tuti`il kaafireena wal munaafiqeen; innal laaha kaana `aleeman Hakeemaa
ترجمہ (جالندھری)
اے پیغمبر خدا سے ڈرتے رہنا اور کافروں اور منافقوں کا کہا نہ ماننا۔ بےشک خدا جاننے والا اور حکمت والا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿يَاأَيُّهَا النَّبِيُّ﴾ ولم يقل: يا محمد؛ كـ: «يا آدم»، و«يا موسى»، و«يا عيسى»؛ تشريفًا له، وأما تصريحُه باسمِه في قوله: (مُّحَمَّدٌ رَّسُولُ اللَّهِ وَالَّذِينَ) [الفتح : 29] فللإعلامِ أنه كذلك، وللتنبيهِ على اتِّباعه ﴿اتَّقِ اللَّهَ﴾ دُمْ على التقوى ﴿وَلاَ تُطِعِ الْكَافِرِينَ﴾ من أهلِ مكةَ ﴿وَالْمُنَافِقِينَ﴾ من أهلِ المدينة: فيما يُخالف شريعتَكَ، ويعودُ بوهنٍ في الدِّينِ ﴿إِنَّ اللَّهَ كَانَ عَلِيمًا﴾ بما يكونُ قبلَ كونِه ﴿حَكِيمًا﴾ فيما يخلُق، وهذا تسليةٌ للنبيِّ صلى الله عليه وسلم ؛ أي: لا عليكَ منهم، ولا من إيمانهم، فاللهُ عليمٌ بما ينبغي لك، حكيمٌ في هدايةِ من يشاءُ، وإضلالِ من يشاء.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اے نبی! اللہ تعالیٰ سے ڈرتے رہنا۱ اور کافروں اور منافقوں کی باتوں میں نہ آجانا، اللہ تعالیٰ بڑے علم واﻻ اور بڑی حکمت واﻻ ہے.<br>۲
حواشی
(1) آیت میں تقویٰ پر مداومت اور تبلیغ ودعوت سے استقامت کا حکم ہے۔ طلق بن حبیب کہتے ہیں، تقویٰ کا مطلب ہے کہ تو اللہ کی اطاعت اللہ کی دی ہوئی روشنی کے مطابق کرے اور اللہ سے ثواب کی امید رکھے اور اللہ کی معصیت اللہ کی دی ہوئی روشنی کے مطابق ترک کر دے، اللہ کےعذاب سے ڈرتے ہوئے۔ (ابن کثیر)(2) پس وہی اس بات کا حق دار ہے کہ اس کی اطاعت کی جائے اس لئے کہ عواقب کو وہی جانتا ہے اور اپنے اقوال وافعال میں وہ حکیم ہے۔