Qul m an zal lazee ya`simukum minal laahi in araada bikum sooo`an aw araada bikum rahmah; wa laa yajidoona lahum min doonil laahi waliyyanw wa laa naseeraa
ترجمہ (جالندھری)
کہہ دو کہ اگر خدا تمہارے ساتھ برائی کا ارادہ کرے تو کون تم کو اس سے بچا سکتا ہے یا اگر تم پر مہربانی کرنی چاہے تو (کون اس کو ہٹا سکتا ہے) اور یہ لوگ خدا کے سوا کسی کو نہ اپنا دوست پائیں گے اور نہ مددگار
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿قُلْ مَن ذَا الَّذِي يَعْصِمُكُم مِّنَ اللَّهِ﴾ أي: يمنعُكم منه ﴿إِنْ أَرَادَ بِكُمْ سُوءًا﴾ هزيمةً ﴿أَوْ أَرَادَ بِكُمْ رَحْمَةً﴾ نصرةً ﴿وَلاَ يَجِدُونَ لَهُم مِّن دُونِ اللَّهِ وَلِيًّا﴾ قريبًا ينفعُهم ﴿وَلاَ نَصِيرًا﴾ ناصرًا يمنعُهم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
پوچھیئے! تو کہ اگر اللہ تعالیٰ تمہیں کوئی برائی پہنچانا چاہے یا تم پر کوئی فضل کرنا چاہے تو کون ہے جو تمہیں بچا سکے (یا تم سے روک سکے؟)۱ ، اپنے لیے بجز اللہ تعالیٰ کے نہ کوئی حمایتی پائیں گے نہ مددگار.
حواشی
(1) یعنی تمہیں ہلاک کرنا، بیمار کرنا، یا مال وجائیداد میں نقصان پہنچانا یا قحط سالی میں مبتلا کرنا چاہے، تو کون ہے جو تمہیں اس سے بچا سکے؟ یا اپنا فضل وکرم کرنا چاہے تو وہ روک سکے؟