Qad ya`lamul laahul mu`awwiqeena minkum walqaaa`ileena li ikhwaanihim hahumma ilainaa, wa laa yaatoonal baasa illaa qaleelaa
ترجمہ (جالندھری)
خدا تم میں سے ان لوگوں کو بھی جانتا ہے جو (لوگوں کو) منع کرتے ہیں اور اپنے بھائیوں سے کہتے ہیں کہ ہمارے پاس چلے آؤ۔ اور لڑائی میں نہیں آتے مگر کم
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿قَدْ يَعْلَمُ اللَّهُ الْمُعَوِّقِينَ مِنكُمْ﴾ أي: المثبِّطين الناسَ عن رسولِ الله صلى الله عليه وسلم ﴿وَالْقَائِلِينَ لإِخْوَانِهِمْ هَلُمَّ إِلَيْنَا﴾ أي: أقبِلوا إلينا، ودَعُوا محمدًا وأصحابَه ﴿وَلاَ يَأْتُونَ الْبَأْسَ﴾ لا يحضُرون الحربَ ﴿إِلاَّ قَلِيلاً﴾ رياءً من غيرِ احتساب.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اللہ تعالیٰ تم میں سے انہیں (بخوبی) جانتا ہے جو دوسروں کو روکتے ہیں اور اپنے بھائی بندوں سے کہتے ہیں کہ ہمارے پاس۱ چلے آؤ۔ اور کبھی کبھی ہی لڑائی میں آجاتے ہیں.<br>۲
حواشی
(1) یہ کہنے والے منافقین تھے، جو اپنے دوسرے ساتھیوں کو بھی مسلمانوں کے ساتھ جنگ میں شریک ہونے سے روکتے تھے۔(2) کیوں کہ وہ موت کے خوف سے پیچھے ہی رہتے تھے۔