قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ آل عمران

سورۃ آل عمران آیت ۱۲ کی تفسیر

Surah Al Imran Ayat 12 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
قُل لِّلَّذِينَ كَفَرُوا۟ سَتُغْلَبُونَ وَتُحْشَرُونَ إِلَىٰ جَهَنَّمَ ۚ وَبِئْسَ الْمِهَادُ ١٢

Qul lillazeena kafaroosatughlaboona wa tuhsharoona ilaa jahannam; wa bi`sal mihaad

ترجمہ (جالندھری)

(اے پیغمبر) کافروں سے کہدو کہ تم (دنیا میں بھی) عنقریب مغلوب ہو جاؤ گے اور (آخرت میں) جہنم کی طرف ہانکے جاؤ گے اور وہ بری جگہ ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿قُل لِّلَّذِينَ كَفَرُواْ﴾ يعني: كفارَ مكةَ: ﴿سَتُغْلَبُونَ وَتُحْشَرُونَ﴾ والغَلَبةُ: القهرُ، والحَشْرُ: السَّوْقُ.
المعنى: إنهم يُقهَرون في الدنيا يومَ بدرٍ، ويُساقون في الأُخرى ﴿إِلَى جَهَنَّمَ وَبِئْسَ الْمِهَادُ﴾ الفراشُ.
ثم خاطَبَ كفارَ قريشٍ مشيرًا إلى وقعةِ بدرٍ فقالَ:

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

کافروں سے کہہ دیجئے! کہ تم عنقریب مغلوب کئے جاؤ گے۱ اور جہنم کی طرف جمع کئے جاؤ گے اور وه برا ٹھکانا ہے۔

حواشی

  1. (1) یہاں کافروں سے مراد یہودی ہیں۔
    اور یہ پیش گوئی جلدہی پوری ہوگئی۔
    چنانچہ بنو قینقاع اور بنو نضیر جلا وطن کیے گئے، بنو قریظہ قتل کیے گئے۔
    پھر خیبر فتح ہوگیا اور تمام یہودیوں پر جزیہ عائد کر دیا گیا (فتح القدیر)

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ