قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ آل عمران

سورۃ آل عمران آیت ۱۴۰ کی تفسیر

Surah Al Imran Ayat 140 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
إِن يَمْسَسْكُمْ قَرْحٌ فَقَدْ مَسَّ الْقَوْمَ قَرْحٌ مِّثْلُهُۥ ۚ وَتِلْكَ الْأَيَّامُ نُدَاوِلُهَا بَيْنَ النَّاسِ وَلِيَعْلَمَ اللَّهُ الَّذِينَ ءَامَنُوا۟ وَيَتَّخِذَ مِنكُمْ شُهَدَآءَ ۗ وَاللَّهُ لَا يُحِبُّ الظَّٰلِمِينَ ١٤٠

Iny-yamsaskum qarhum faqad massal qawma qarhum misluh; wa tilkal ayyaamu nudaawiluhaa bainan naasi wa liya`lamal laahul lazeena aamanoo wa yattakhiza minkum shuhadaaa`; wallaahu laa yuh ibbuz zaalimeen

ترجمہ (جالندھری)

اگر تمہیں زخم (شکست) لگا ہے تو ان لوگوں کو بھی ایسا زخم لگ چکا ہے اور یہ دن ہیں کہ ہم ان کو لوگوں میں بدلتے رہتے ہیں اور اس سے یہ بھی مقصود تھا کہ خدا ایمان والوں کو متمیز کر دے اور تم میں سے گواہ بنائے اور خدا بےانصافوں کو پسند نہیں کرتا

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿إِن يَمْسَسْكُمْ قَرْحٌ﴾ أي: جُرْحٌ يومَ أُحدٍ ﴿فَقَدْ مَسَّ الْقَوْمَ﴾ أي: الكافرين يومَ بدرٍ ﴿قَرْحٌ مِّثْلُهُ﴾ فقتَلَ المسلمونَ من المشركينَ ببدرٍ سبعين، وأَسَروا سبعين، وقتلَ المشركونَ من المسلمينَ بأُحد خمسًا وسبعين، وجرَحوا سبعين ﴿وَتِلْكَ الأيَّامُ نُدَاوِلُهَا﴾ أي: نجعلُها دُولةً ﴿بَيْنَ النَّاسِ﴾ المؤمنينَ والكافرين، فمرةً لهم، ومرةً عليهم ﴿وَلِيَعْلَمَ اللّهُ الَّذِينَ آمَنُواْ﴾ علمًا يتعلَّقُ به الجزاءُ، وهو أن يظهرَ منهم الفعلُ، فيُجَازَوْنَ عليه ﴿وَيَتَّخِذَ مِنكُمْ شُهَدَاء﴾ بأن يُكْرِمَهم بالشهادةِ ﴿وَاللّهُ لاَ يُحِبُّ الظَّالِمِين﴾ الذين ظلَموا أنفسَهم، وقعدوا عن القتالِ في سبيله، وكأنَّ في هذا تعريضاً بذمِّ المنافقين.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اگر تم زخمی ہوئے ہو تو تمہارے مخالف لوگ بھی تو ایسے ہی زخمی ہو چکے ہیں، ہم ان دنوں کو لوگوں کے درمیان ادلتے بدلتے رہتے ہیں۱ ۔ (شکست احد) اس لئے تھی کہ اللہ تعالیٰ ایمان والوں کو ﻇاہر کردے اور تم میں سے بعض کو شہادت کا درجہ عطا فرمائے، اللہ تعالیٰ ﻇالموں سے محبت نہیں کرتا.

حواشی

  1. (1) ایک اور انداز سے مسلمانوں کو تسلی دی جا رہی ہے کہ اگر جنگ احد میں تمہارے کچھ لوگ زخمی ہوئے ہیں تو کیا ہوا ؟ تمہارے مخالف بھی تو (جنگ بدر میں) اور احد کی ابتدا میں اسی طرح زخمی ہو چکے ہیں اور اللہ کی حکمت کا تقاضا ہے کہ وہ فتح وشکست کے ایام کو ادلتا بدلتا رہتا ہے۔
    کبھی غالب کو مغلوب اور کبھی مغلوب کو غالب کر دیتا ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ