قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الانعام

سورۃ الانعام آیت ۱۵۰ کی تفسیر

Surah Anam Ayat 150 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
قُلْ هَلُمَّ شُهَدَآءَكُمُ الَّذِينَ يَشْهَدُونَ أَنَّ اللَّهَ حَرَّمَ هَٰذَا ۖ فَإِن شَهِدُوا۟ فَلَا تَشْهَدْ مَعَهُمْ ۚ وَلَا تَتَّبِعْ أَهْوَآءَ الَّذِينَ كَذَّبُوا۟ بِـَٔايَٰتِنَا وَالَّذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ بِالْءَاخِرَةِ وَهُم بِرَبِّهِمْ يَعْدِلُونَ ١٥٠

Qul halumma shuhadaaa`akumul lazeena yash hadoona annal laaha harrama haazaa fa in shahidoo falaa tashhad ma`ahum; wa laa tattabi` ahwaaa`al lazeena kazzaboo bi Aayaatinaa wallazeena laa yu`minoona bil Aakhirati wa hum bi Rabbihim ya`diloon

ترجمہ (جالندھری)

کہو کہ اپنے گواہوں کو لاؤ جو بتائیں کہ خدا نے یہ چیزیں حرام کی ہیں پھر اگر وہ (آ کر) گواہی دیں تو تم ان کے ساتھ گواہی نہ دینا اور نہ ان لوگوں کی خواہشوں کی پیروی کرنا جو ہماری آیتوں کو جھٹلاتے ہیں اور آخرت پر ایمان نہیں لاتے اور (بتوں کو) اپنے پروردگار کے برابر ٹھہراتے ہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿قُلْ هَلُمَّ﴾ كلمةُ دعوةٍ إلى شيءٍ؛ أي: أَحْضِروا ﴿شُهَدَاءكُمُ الَّذِينَ يَشْهَدُونَ﴾ لكم ﴿أَنَّ اللّهَ حَرَّمَ هَـذَا﴾ الذي حَرَّمتموه ﴿فَإِن شَهِدُواْ﴾ كاذِبينَ ﴿فَلاَ تَشْهَدْ﴾ يا محمدُ ﴿مَعَهُمْ﴾ لا تُصدِّقْهم، فهذا أمرٌ له صلى الله عليه وسلم ﴿وَلاَ تَتَّبِعْ أَهْوَاء الَّذِينَ كَذَّبُواْ بِآيَاتِنَا وَالَّذِينَ لاَ يُؤْمِنُونَ بِالآخِرَةِ وَهُم بِرَبِّهِمْ يَعْدِلُون﴾ يُشرِكون.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

آپ کہیے کہ اپنے گواہوں کو لاؤ جو اس بات پر شہادت دیں کہ اللہ نے ان چیزوں کو حرام کردیا ہے۱ ، پھر اگر وه گواہی دے دیں تو آپ اس کی شہادت<br>۲ نہ دیجئے اور ایسے لوگوں کے باطل خیاﻻت کا اتباع مت کیجئے! جو ہماری آیتوں کی تکذیب کرتے ہیں اور وه جو آخرت پر ایمان نہیں رکھتے اور وه اپنے رب کے برابر دوسروں کو ٹھہراتے ہیں۔<br>۳

حواشی

(1) یعنی وہ جانور، جن کو مشرکین حرام قرار دیئے ہوئے تھے۔
(2) کیوں کہ ان کے پاس سوائے کذب وافترا کے کچھ نہیں۔
(3) یعنی اس کا عدیل (برابر کا) ٹھہرا کر شرک کرتے ہیں۔
یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ