Wa min aabaaa`ihim wa zurriyyaatihim wa ikhwaanihim wajtabainaahum wa hadainaahum ilaa Siraatim Mustaqeem
ترجمہ (جالندھری)
اور بعض بعض کو ان کے باپ دادا اور اولاد اور بھائیوں میں سے بھی۔ اور ان کو برگزیدہ بھی کیا تھا اور سیدھا رستہ بھی دکھایا تھا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَمِنْ آبَائِهِمْ وَذُرِّيَّاتِهِمْ وَإِخْوَانِهِمْ﴾ عطفٌ على (كلًّا)؛ أي: وفضَّلْنا بعضَ آبائهم وذريِّاتِهم وإخوانِهم؛ فإنَّ منهم من لم يكنْ نبيًّا ولا مَهْدِيًّا ﴿وَاجْتَبَيْنَاهُمْ﴾ واخْتَرْناهم ﴿وَهَدَيْنَاهُمْ﴾ أرشَدْناهم ﴿إِلَى صِرَاطٍ مُّسْتَقِيم﴾ تكريرٌ لبيانِ ما هُدوا إليه.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور نیز ان کے کچھ باپ دادوں کو اور کچھ اوﻻد کو اور کچھ بھائیوں کو۱ ، اور ہم نے ان کو مقبول بنایا اور ہم نے ان کو راه راست کی ہدایت کی۔
حواشی
آباء سے اصول اور ذریات سے فروع مراد ہیں۔
یعنی ان کے اصول وفروع اور اخوان میں سے بھی بہت سوں کو ہم نے مقام اجتبا اور ہدایت سے نوازا اجْتِبَاءٌ کے معنی ہیں چن لینا اور اپنے خاﺹ بندوں میں شمار کرنا اور ان کے ساتھ ملا لینا۔
یہجَبَيْتُ الْمَاءَ فِي الحَوْضِ( میں نے حوض میں پانی جمع کرلیا) سے مشتق ہے۔
پس اجْتِبَاءٌکا مطلب ہوا اپنے خاص بندوں میں ملا لینا۔اصْطِفَاءٌتخلیص اور اختیار بھی اسی معنی میں مستعمل ہے۔
جس کا مفعول مصطفیٰ (مجتبیٰ) مخلص اور مختار ہے۔
(فتح القدیر)