Ulaaa`ikal lazeena aatainaahumul Kitaaba wal hukma wan Nubuwwah; fa iny yakfur bihaa haaa`ulaaa`i faqad wakkalnaa bihaa qawmal laisoo bihaa bikaafireen
ترجمہ (جالندھری)
یہ وہ لوگ تھے جن کو ہم نے کتاب اور حکم (شریعت) اور نبوت عطا فرمائی تھی۔ اگر یہ (کفار) ان باتوں سے انکار کریں تو ہم نے ان پر (ایمان لانے کے لئے) ایسے لوگ مقرر کردیئے ہیں کہ وہ ان سے کبھی انکار کرنے والے نہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿أُوْلَـئِكَ الَّذِينَ آتَيْنَاهُمُ الْكِتَابَ﴾ أي: الكتبَ المنزلةَ عليهم ﴿وَالْحُكْمَ﴾ العلمَ ﴿وَالنُّبُوَّةَ﴾ الرسالةَ ﴿فَإِن يَكْفُرْ بِهَا﴾ أي: بهذهِ الثلاثةِ ﴿هَـؤُلاء﴾ يعني: كفارَ مكةَ ﴿فَقَدْ وَكَّلْنَا بِهَا﴾ أي: بمُراعاتها ﴿قَوْمًا لَّيْسُواْ بِهَا بِكَافِرِين﴾ يعني: الأنصارَ، أهلَ المدينة، وقيلَ: الأنبياءُ الثمانيةَ عشرَ الذين ذكرَهم هاهنا، والباء في: ﴿بِكَافِرِين﴾ صلةٌ؛ لتأكيدِ النفي، والمعنى: جميعُ مَنْ ذُكر وَفَّقْنا للإيمانِ بهذِهِ الأشياءِ، وليسوا كافرينَ بها، بل يحفَظونها.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
یہ لوگ ایسے تھے کہ ہم نے ان کو کتاب اور حکمت اور نبوت عطا کی تھی سو اگر یہ لوگ نبوت کا انکار کریں۱ تو ہم نے اس کے لئے ایسے بہت سے لوگ مقرر کردیئے ہیں جو اس کے منکر نہیں ہیں۔۱
حواشی
(1) اس سے مراد رسول اللہ (صلى الله عليه وسلم) کے مخالفین، مشرکین اور کفار ہیں۔(2) اس سے مراد مہاجرین وانصار اور قیامت تک آنے والے ایماندار ہیں۔