مَا يَأْتِيهِم مِّن ذِكْرٍ مِّن رَّبِّهِم مُّحْدَثٍ إِلَّا اسْتَمَعُوهُ وَهُمْ يَلْعَبُونَ ٢
Maa yaateehim min zikrim mir Rabbihim muhdasin illas tama`oohu wa hum yal`aboon
ترجمہ (جالندھری)
ان کے پاس کوئی نئی نصیحت ان کے پروردگار کی طرف سے نہیں آتی مگر وہ اسے کھیلتے ہوئے سنتے ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿مَا يَأْتِيهِم﴾ يعني: المشركين ﴿مِّن ذِكْرٍ مَّن رَّبِّهِم﴾ يعني: القرآنَ ﴿مُّحْدَثٍ﴾ أي: محدَثِ التنزيل؛ أي: ما يأتيهم شيءٌ من القرآنِ ﴿إِلاَّ اسْتَمَعُوهُ وَهُمْ يَلْعَبُون﴾ مستهزئين به؛ لِفَرْطِ غفلَتهم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
ان کے پاس ان کے رب کی طرف سے جو بھی نئی نئی نصیحت آتی ہے اسے وه کھیل کود میں ہی سنتے ہیں.۱
حواشی
(1) یعنی قرآن جو وقتاً فوقتاً حسب حالات و ضروریات نیا نیا اترتا رہتا ہے، وہ اگرچہ انہی کی نصیحت کے لئے اترتا ہے، لیکن وہ اسے اس طرح سنتے ہیں جیسے وہ اس سے استہزاء مذاق اور کھیل کر رہے ہوں یعنی اس میں تدبر و غور و فکر نہیں کرتے۔