اقْتَرَبَ لِلنَّاسِ حِسَابُهُمْ وَهُمْ فِى غَفْلَةٍ مُّعْرِضُونَ ١
Iqtaraba linnaasi hisaa buhum wa hum fee ghaflatim mu`ridoon
ترجمہ (جالندھری)
لوگوں کا حساب (اعمال کا وقت) نزدیک آپہنچا ہے اور وہ غفلت میں (پڑے اس سے) منہ پھیر رہے ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿اقْتَرَبَ لِلنَّاسِ حِسَابُهُمْ﴾ أي: وقتُ حسابِهم؛ يعني: يومَ القيامة.
نزلَتْ تخويفًا لمُنكِري البعثِ، وهي عامةٌ في جميعِ الناس، وإن كان المشارُ إليه في ذلك الوقتِ كفارَ قريش ﴿وَهُمْ فِي غَفْلَةٍ﴾ عمَّا يُفعلُ بهم ﴿مُّعْرِضُون﴾ من التأهُّبِ لذلك المَقام.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
لوگوں کے حساب کا وقت قریب آگیا۱ پھر بھی وه بے خبری میں منھ پھیرے ہوئے ہیں.<br>۲
حواشی
(1) وقت حساب سے مراد قیامت ہے جو ہر گھڑی قریب سے قریب تر ہو رہی ہے۔ اور وہ ہرچیز جو آنے والی ہے، قریب ہے۔ اور ہر انسان کی موت بجائے خود اس کے لئے قیامت ہے۔ علاوہ ازیں گزرے ہوئے زمانے کے لحاظ سے بھی قیامت قریب ہے کیونکہ جتنا زمانہ گزر چکا ہے۔ باقی رہ جانے والا زمانہ اس سے کم ہے۔(2) یعنی اس کی تیاری سے غافل، دنیا کی زینتوں میں گم اور ایمان کے تقاضوں سے بےخبر ہیں۔