Qul kullum mutarabbisun fatarabbasoo fasta`lamoona man Ashaabus Siraatis Sawiyyi wa manih tadaa
ترجمہ (جالندھری)
کہہ دو کہ سب (نتائج اعمال) کے منتظر ہیں سو تم بھی منتظر رہو۔ عنقریب تم کو معلوم ہوجائے گا کہ (دین کے) سیدھے رستے پر چلنے والے کون ہیں اور (جنت کی طرف) راہ پانے والے کون ہیں (ہم یا تم)
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿قُلْ كُلٌّ﴾ منَّا ومنكم ﴿مُّتَرَبِّصٌ﴾ منتظرٌ، نحنُ نتربَّص بكم العذابَ، وأنتم تتربَّصون بنا الدَّوائر؛ أي: المَصائب ﴿فَتَرَبَّصُوا﴾ فانتظِروا ﴿فَسَتَعْلَمُونَ﴾ إذا جاء أمرُ الله، وقامَتِ القيامةُ ﴿مَنْ أَصْحَابُ الصِّرَاطِ السَّوِيِّ﴾ الطَّريقِ المستقيمِ ﴿وَمَنِ اهْتَدَى﴾ من الضَّلالة؛ أنحنُ أم أنتم؟
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
کہہ دیجئے! ہر ایک انجام کا منتظر۱ ہے پس تم بھی انتظار میں رہو۔ عنقريب قطعاً جان لو گے کہ راه راست والے کون ہیں اور کون راه یافتہ ہیں.<br>۲
حواشی
(1) یعنی مسلمان اور کافر دونوں اس انتظار میں ہیں کہ دیکھو کفر غالب رہتا ہے یا اسلام غالب آتا ہے۔(2) اس کا علم تمہیں اس سے ہو جائے گا کہ اللہ کی مدد سے کامیاب اور سرخرو کون ہوتا ہے؟ چنانچہ یہ کامیابی مسلمانوں کے حصے میں آئی، جس سے واضح ہوگیا کہ اسلام ہی سیدھا راستہ اور اس کے حاملین ہی ہدایت یافتہ ہیں۔