Wa law annaaa ahlaknaahum bi`azaabim min qablihee laqaaloo Rabbanaa law laaa arsalta ilainaa Rasoolan fanattabi`s Aayaatika min qabli an nazilla wa nakhzaa
ترجمہ (جالندھری)
اور اگر ہم ان کو پیغمبر (کے بھیجنے) سے پیشتر کسی عذاب سے ہلاک کردیتے تو وہ کہتے کہ اے ہمارے پروردگار تو نے ہماری طرف کوئی پیغمبر کیوں نہ بھیجا کہ ہم ذلیل اور رسوا ہونے سے پہلے تیرے کلام (واحکام) کی پیروی کرتے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَلَوْ أَنَّا أَهْلَكْنَاهُم بِعَذَابٍ مِّن قَبْلِهِ﴾ من قبلِ محمدٍ ﴿لَقَالُوا﴾ يومَ القيامة: ﴿رَبَّنَا لَوْلاَ﴾ هَلَّا ﴿أَرْسَلْتَ إِلَيْنَا رَسُولاً﴾ يدعُونا ﴿فَنَتَّبِعَ آيَاتِكَ مِن قَبْلِ أَن نَّذِلَّ﴾ بالقتلِ والسَّبي في الدنيا ﴿وَنَخْزَى﴾ بالعقابِ يومَ القيامــة.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور اگر ہم اس سے۱ پہلے ہی انہیں عذاب سے ہلاک کر دیتے تو یقیناً یہ کہہ اٹھتے کہ اے ہمارے پروردگار تو نے ہمارے پاس اپنا رسول کیوں نہ بھیجا؟ کہ ہم تیری آیتوں کی تابعداری کرتے اس سے پہلے کہ ہم ذلیل ورسوا ہوتے.
حواشی
(1) مراد آخر الزماں پیغمبر حضرت محمد رسول اللہ (صلى الله عليه وسلم) ہیں۔