قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الانبیاء

سورۃ الانبیاء آیت ۳ کی تفسیر

Surah Anbiya Ayat 3 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
لَاهِيَةً قُلُوبُهُمْ ۗ وَأَسَرُّوا۟ النَّجْوَى الَّذِينَ ظَلَمُوا۟ هَلْ هَٰذَآ إِلَّا بَشَرٌ مِّثْلُكُمْ ۖ أَفَتَأْتُونَ السِّحْرَ وَأَنتُمْ تُبْصِرُونَ ٣

Laahiyatan quloobuhum; wa asarrun najwal lazeena zalamoo hal haazaa illaa basharum mislukum afataa toonas sihra wa antum tubsiroon

ترجمہ (جالندھری)

ان کے دل غفلت میں پڑے ہوئے ہیں اور ظالم لوگ (آپس میں) چپکے چپکے باتیں کرتے ہیں کہ یہ (شخص کچھ بھی) نہیں مگر تمہارے جیسا آدمی ہے۔ تو تم آنکھوں دیکھتے جادو (کی لپیٹ) میں کیوں آتے ہو

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿لاَهِيَةً﴾ غافلةً ﴿قُلُوبُهُمْ﴾ عمَّا يُراد منها ﴿وَأَسَرُّواْ﴾ وأخفَوا ﴿النَّجْوَى﴾ هي التناجي سرًّا؛ أي: كتَموا ما تناجَوْا به ﴿الَّذِينَ ظَلَمُواْ﴾ أي: أشرَكوا ﴿هَلْ هَذَا﴾ أي: محمدٌ صلى الله عليه وسلم ﴿إِلاَّ بَشَرٌ مِّثْلُكُمْ أَفَتَأْتُونَ﴾ أفتَحضُرون السِّحر؛ أي: ما يقولُ، شبَّهوه بالسِّحر، المعنى: أفتتَّبعون ﴿السِّحْرَ وَأَنتُمْ تُبْصِرُون﴾ تعلمون أنه سِحْر؟!

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

ان کے دل بالکل غافل ہیں اور ان ﻇالموں نے چپکے چپکے سرگوشیاں کیں کہ وه تم ہی جیسا انسان ہے، پھر کیا وجہ ہے جو تم آنکھوں دیکھتے جادو میں آجاتے ہو.۱

حواشی

  1. (1) یعنی نبی کا بشر ہونا ان کے لئے ناقابل قبول ہے پھر یہ بھی کہتے ہیں کہ تم دیکھ نہیں رہے کہ یہ تو جادوگر ہے، تم اس کے جادو میں دیکھتے بھالتے کیوں پھنستے ہو۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ