قَالَ رَبِّى يَعْلَمُ الْقَوْلَ فِى السَّمَآءِ وَالْأَرْضِ ۖ وَهُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ ٤
Qaala Rabbee ya`lamul qawla fis samaaa`i wal ardi wa Huwas Samee`ul Aleem
ترجمہ (جالندھری)
(پیغمبر نے) کہا کہ جو بات آسمان اور زمین میں (کہی جاتی) ہے میرا پروردگار اسے جانتا ہے۔ اور وہ سننے والا (اور) جاننے والا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿قَالَ رَبِّي يَعْلَمُ الْقَوْلَ﴾ أي: أخبَرَهم النبيُّ صلى الله عليه وسلم أن ربَّه يعلَمُ أقوالَهم ﴿فِي السَّمَاء وَالأَرْضِ﴾ وهو بالمرصادِ في المُجازاة عليها ﴿وَهُوَ السَّمِيعُ﴾ لأقوالهم ﴿الْعَلِيم﴾ بأفعالهم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
پیغمبر نے کہا میرا پروردگار ہر اس بات کو جو زمین وآسمان میں ہے بخوبی جانتا ہے، وه بہت ہی سننے واﻻ اور جاننے واﻻ ہے.۱
حواشی
(1) وہ تمام بندوں کی باتیں سنتا ہے اور سب کے اعمال سے واقف ہے، تم جو جھوٹ بکتے ہو، اسے سن رہا ہے اور میری سچائی کو اور جو دعوت تمہیں دے رہا ہوں، اس کی حقیقت کو خوب جانتا ہے۔