قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الانبیاء

سورۃ الانبیاء آیت ۷۱ کی تفسیر

Surah Anbiya Ayat 71 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَنَجَّيْنَٰهُ وَلُوطًا إِلَى الْأَرْضِ الَّتِى بَٰرَكْنَا فِيهَا لِلْعَٰلَمِينَ ٧١

Wa najjainaahu wa Lootan ilal ardil latee baaraknaa feehaa lil `aalameen

ترجمہ (جالندھری)

اور ابراہیم اور لوط کو اس سرزمین کی طرف بچا نکالا جس میں ہم نے اہل عالم کے لئے برکت رکھی تھی

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَنَجَّيْنَاهُ وَلُوطًا إِلَى الأَرْضِ الَّتِي بَارَكْنَا فِيهَا لِلْعَالَمِين﴾ هي أرضُ الشام، باركَ الله فيها بالخصبِ وكثرةِ الأنهارِ والأشجار، ولأن أكثرَ الأنبياء يُبعثون منها.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور ہم ابراہیم اور لوط کو بچاکر اس زمین کی طرف لے چلے جس میں ہم نے تمام جہان والوں کے لئے برکت رکھی تھی.۱

حواشی

  1. (1) اس سے مراد اکثر مفسرین کے نزدیک ملک شام ہے۔
    جسے شادابی اور پھلوں اور نہروں کی کثرت نیز انبیاء علیہم السلام کا مسکن ہونے کے لحاظ سے بابرکت کہا گیا ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ