وَوَهَبْنَا لَهُۥٓ إِسْحَٰقَ وَيَعْقُوبَ نَافِلَةً ۖ وَكُلًّا جَعَلْنَا صَٰلِحِينَ ٧٢
Wa wahabnaa lahooo Ishaaq; wa Ya`qooba naafilah; wa kullan ja`alnaa saaliheen
ترجمہ (جالندھری)
اور ہم نے ابراہیم کو اسحق عطا کئے۔ اور مستزاد برآں یعقوب۔ اور سب کو نیک بخت کیا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَوَهَبْنَا لَهُ إِسْحَقَ﴾ ولدَه لصلبِه بدعائه حيث قال: (هَبْ لِي مِنَ الصَّالِحِين) [الصافات : 100] ﴿وَيَعْقُوبَ﴾ ولدَ الولدِ ﴿نَافِلَةً﴾ زيادةً من غيرِ سؤال ﴿وَكُلاًّ جَعَلْنَا صَالِحِين﴾ يعني: إبراهيمَ وإسحاقَ ويعقوبَ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور ہم نے اسےاسحاق عطا فرمایااور یعقوب اس پر مزید۱ ۔ اور ہرایک کو ہم نے صالح بنایا.
حواشی
(1) نَافِلَۃ، زائد کو کہتے ہیں، یعنی حضرت ابراہیم (عليه السلام) نے تو صرف بیٹے کے لئے دعا کی تھی، ہم نے بغیر دعا مزید پوتا بھی عطا کر دیا۔