Fastajabnaa lahoo wa najjainaahu minal ghamm; wa kazaalika nunjil mu`mineen
ترجمہ (جالندھری)
تو ہم نے ان کی دعا قبول کرلی اور ان کو غم سے نجات بخشی۔ اور ایمان والوں کو ہم اسی طرح نجات دیا کرتے ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَاسْتَجَبْنَا لَهُ﴾ أجبناهُ ﴿وَنَجَّيْنَاهُ مِنَ الْغَمِّ﴾ من تلك الظُّلماتِ ﴿وَكَذَلِكَ نُنجِي الْمُؤْمِنِين﴾ من كلِّ كربٍ إذا استغاثوا بنا.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
تو ہم نے اس کی پکار سن لی اور اسے غم سے نجات دے دی اور ہم ایمان والوں کو اسی طرح بچا لیا کرتے ہیں.۱
حواشی
(1) ہم نے یونس (عليه السلام) کی دعا قبول کی اور اسے اندھیروں سے اور مچھلی کے پیٹ سے نجات دی اور جو بھی مومن ہمیں اس طرح شدائد اور مصیبتوں میں پکارے گا، ہم اسے نجات دیں گے۔
حدیث میں آتا ہے۔
کہ نبی (صلى الله عليه وسلم) نے فرمایا جس مسلمان نے بھی اس دعا کے ساتھ کسی معاملے کے لئے دعا مانگی تو اللہ نے اسے قبول فرمایاہے۔
(جامع ترندی نمبر 5503 وصححہ الالبانی)