Wa haraamun `alaa qaryatin ahlaknaahaaa annahum laa yarji`oon
ترجمہ (جالندھری)
اور جس بستی (والوں) کو ہم نے ہلاک کردیا محال ہے کہ (وہ دنیا کی طرف رجوع کریں) وہ رجوع نہیں کریں گے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَحَرَامٌ عَلَى قَرْيَةٍ﴾ أي: ممتنعٌ على أهلِ قريةٍ ﴿أَهْلَكْنَاهَا﴾ قدَّرنا هلاكها، أو حكمنا بإهلاكها؛ لعُتوِّهم ﴿أَنَّهُمْ لاَ يَرْجِعُون﴾ بالبعثِ والحشر، بل لا بدَّ من بَعْثِهم وحَشْرِهم، وجزائهم على أعمالهم.
وتخصيصُ امتناعِ عدمِ رجوعهم بالذِّكر مع شمولِ الامتناع للكل؛ لأنهم المُنكِرون للبعث والرجوعِ دون غيرهم، أو: يستحيلُ على أهل قريةٍ أهلكناها بسببِ كفرهم أنهم يرجعونَ إلى الدنيا ليتوبوا وتُقبَل توبتُهم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور جس بستی کو ہم نے ہلاک کر دیا اس پر ﻻزم ہے کہ وہاں کے لوگ پلٹ کر نہیں آئیں گے.۱
حواشی
(1) حرام واجب کے معنی میں ہے، جیسا کہ ترجمے میں واضح ہے۔
یا پھر لَا یَرْجِعُوْنَ میں لَا زائد ہے، یعنی جس بستی کو ہم نے ہلاک کر دیا، اس کا دنیا میں پلٹ کر آنا حرام ہے۔