قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الانفال

سورۃ الانفال آیت ۱۲ کی تفسیر

Surah Anfal Ayat 12 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
إِذْ يُوحِى رَبُّكَ إِلَى الْمَلَٰٓئِكَةِ أَنِّى مَعَكُمْ فَثَبِّتُوا۟ الَّذِينَ ءَامَنُوا۟ ۚ سَأُلْقِى فِى قُلُوبِ الَّذِينَ كَفَرُوا۟ الرُّعْبَ فَاضْرِبُوا۟ فَوْقَ الْأَعْنَاقِ وَاضْرِبُوا۟ مِنْهُمْ كُلَّ بَنَانٍ ١٢

Iz yoohee Rabbuka ilal malaaa`ikati annee ma`akum fasabbitul lazeena aamanoo; sa ulqee fee quloobil lazeena kafarur ru`ba fadriboo fawqal a`naaqi wadriboo minhum kulla banaan

ترجمہ (جالندھری)

جب تمہارا پروردگار فرشتوں کو ارشاد فرماتا تھا کہ میں تمہارے ساتھ ہوں تم مومنوں کو تسلی دو کہ ثابت قدم رہیں۔ میں ابھی ابھی کافروں کے دلوں میں رعب وہیبت ڈالے دیتا ہوں تو ان کے سر مار (کر) اڑا دو اور ان کا پور پور مار (کر توڑ) دو

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿إِذْ يُوحِي رَبُّكَ إِلَى الْمَلائِكَةِ﴾ الذين أمدَّ بهم المؤمنين: ﴿أَنِّي مَعَكُمْ﴾ بالعَونِ والنَّصرِ ﴿فَثَبِّتُواْ الَّذِينَ آمَنُواْ﴾ بقتالِكم معهم، وبشارتِكم لهم بالنَّصر ﴿سَأُلْقِي فِي قُلُوبِ الَّذِينَ كَفَرُواْ الرَّعْبَ﴾ أي: الخوفَ من أوليائي ﴿فَاضْرِبُواْ فَوْقَ الأَعْنَاقِ﴾ أي: الرؤوسَ؛ لأنها فوقَ الأعناق ﴿وَاضْرِبُواْ مِنْهُمْ كُلَّ بَنَان﴾ أي: أطرافَ اليدين والرجلين، حتى لا يستطيعوا ضرباً بالسَّيفِ، ولا فراراً بالأرجل.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اس وقت کو یاد کرو جب کہ آپ کا رب فرشتوں کو حکم دیتا تھا کہ میں تمہارا ساتھی ہوں سو تم ایمان والوں کی ہمت بڑھاؤ میں ابھی کفار کے قلوب میں رعب ڈالے دیتا ہوں۱ ، سو تم گردنوں پر مارو اور ان کے پور پور کو مارو۔<br>۲

حواشی

(1) یہ اللہ تعالیٰ نے فرشتوں کے ذریعے سے اور خاص اپنی طرف سے جس جس طریقے سے مسلمانوں کی بدر میں مدد فرمائی، اس کا بیان ہے ۔
(2) ”بَنَانٍ“ ہاتھوں اور پیروں کے پور، یعنی ان کی انگلیوں کے اطراف (کنارے)، یہ اطراف کاٹ دیئے جائیں تو ظاہر ہے کہ وہ معذور ہو جائیں گے۔ اس طرح وہ ہاتھوں سے تلوار چلانے کے اور پیروں سے بھاگنے کے قابل نہیں رہیں گے۔
یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ