Qul seeroo fil ardi fanzuroo kaifa baa al khalqa summal laahu yunshi``un nash atal Aakhirah; innal laaha `alaa kulli shai`in Qadeer
ترجمہ (جالندھری)
کہہ دو کہ ملک میں چلو پھرو اور دیکھو کہ اس نے کس طرح خلقت کو پہلی دفعہ پیدا کیا ہے پھر خدا ہی پچھلی پیدائش پیدا کرے گا۔ بےشک خدا ہر چیز پر قادر ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿قُلْ سِيرُوا فِي الأَرْضِ فَانظُرُوا﴾ إلى ديارِهم وآثارِهم ﴿كَيْفَ بَدَأَ الْخَلْقَ﴾ أي: خلقَه ابتداءً على غيرِ مثالٍ ﴿ثُمَّ اللَّهُ يُنشِئُ النَّشْأَةَ الآخِرَةَ﴾ وهي نشأةُ القيامِ من القبور، المعنى: إذا قَدَر على بدءِ الخلق أولًا، فهو على إنشائه وإحيائه بعد الموتِ أقدرُ ﴿إِنَّ اللَّهَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِير﴾ فيقدِرُ على النَّشأةِ الأُخرى كما قدَرَ على الأُولى.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
کہہ دیجئے! کہ زمین میں چل پھر کر دیکھو تو سہی۱ کہ کس طرح اللہ تعالیٰ نے ابتداءً پیدائش کی۔ پھر اللہ تعالیٰ ہی دوسری نئی پیدائش کرے گا، اللہ تعالیٰ ہر چیز پر قادر ہے.
حواشی
(1) یعنی آفاق میں پھیلی ہوئی اللہ کی نشانیاں دیکھو زمین پر غور کرو، کس طرح اسے بچھایا، اس میں پہاڑ ، وادیاں، نہریں اور سمندر بنائے، اسی سے انواع واقسام کی روزیاں اور پھل پیدا کیے۔
کیا یہ سب چیزیں اس بات پر دلالت نہیں کرتیں کہ انہیں بنایا گیا ہے اور ان کا کوئی بنانے والا ہے؟