يُعَذِّبُ مَن يَشَآءُ وَيَرْحَمُ مَن يَشَآءُ ۖ وَإِلَيْهِ تُقْلَبُونَ ٢١
Yu`azzibu many yashaaa`u wa yarhamu many yashaaa`; wa ilaihi tuqlaboon
ترجمہ (جالندھری)
وہ جسے چاہے عذاب دے اور جس پر چاہے رحم کرے۔ اور اُسی کی طرف تم لوٹائے جاؤ گے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿يُعَذِّبُُ مَن يَشَاء﴾ بتيسيرِه لأعمالِ مَنْ حقَّ عليه العذابُ ﴿وَيَرْحَمُ مَن يَشَاء﴾ بتيسيرِه لأعمالِ مَنْ سبقَتْ عليه الرحمةُ، لا معترِضَ عليه ﴿وَإِلَيْهِ تُقْلَبُون﴾ تُرجعون.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
جسے چاہے عذاب کرے جس پر چاہے رحم کرے، سب اسی کی طرف لوٹائے جاؤ گے.۱
حواشی
(1) یعنی وہی اصل حاکم اور متصرف ہے، اس سے کوئی پوچھ نہیں سکتا۔
تاہم اس کا عذاب یا رحمت، یوں ہی الل ٹپ نہیں ہوگی، بلکہ ان اصولوں کے مطابق ہوگی جو اسنے اس کے لیے طے کر رکھے ہیں۔