الَّذِينَ صَبَرُوا۟ وَعَلَىٰ رَبِّهِمْ يَتَوَكَّلُونَ ٥٩
Allazeena sabaroo wa `alaa Rabbihim yatawakkaloon
ترجمہ (جالندھری)
جو صبر کرتے اور اپنے پروردگار پر بھروسہ رکھتے ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿الَّذِينَ صَبَرُوا﴾ على الشدائدِ ومُفارقةِ الأوطانِ وأذى المشركين ﴿وَعَلَى رَبِّهِمْ يَتَوَكَّلُون﴾ يعتمدون.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
وه جنہوں نے صبر کیا۱ ، اور اپنے رب تعالیٰ پر بھروسہ رکھتے ہیں.<br>۲
حواشی
(1) یعنی دین پر مضبوطی سے قائم رہے، ہجرت کی تکلیفیں برداشت کیں، اہل وعیال اور عزیز واقربا سےدوری کو محض اللہ کی رضا کے لئے گوارا کیا۔(2) دین اور دنیا کے ہر معاملے اور حالات میں۔