Wallazeena aamanoo w a`amilus saalihaati lanudkhilan nahum fis saaliheen
ترجمہ (جالندھری)
اور جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے ان کو ہم نیک لوگوں میں داخل کریں گے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَالَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ لَنُدْخِلَنَّهُمْ فِي﴾ زمرةِ ﴿الصَّالِحِين﴾ وهم الأنبياءُ والأولياءُ، وقيل: المرادُ: لنُدخلنَّهم مدخلَ الصالحين، وهو الجنة، والمُؤدَّى واحدٌ في كلا المعنيَين.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور جن لوگوں نے ایمان قبول کیا اور نیک کام کیے انہیں میں اپنے نیک بندوں میں شمار کر لوں گا.۱
حواشی
(1) یعنی اگر کسی کے والدین مشرک ہوں گے تو مومن بیٹا نیکوں کے ساتھ ہوگا، والدین کے ساتھ نہیں۔
اس لیے کہ گو والدین دنیا میں اس کے بہت قریب رہے ہوں گے لیکن اس کی محبت دینی اہل ایمان ہی کے ساتھ تھی بنا بریں «الْمَرْءُ مَعَ مَنْ أَحَبَّ» کے تحت وہ زمرۂ صالحین میں ہوگا۔