قَالَ فَبِمَآ أَغْوَيْتَنِى لَأَقْعُدَنَّ لَهُمْ صِرَٰطَكَ الْمُسْتَقِيمَ ١٦
Qaala fabimaaa aghway tanee la aq`udanna lahum Siraatakal Mustaqeem
ترجمہ (جالندھری)
(پھر) شیطان نے کہا مجھے تو تُو نے ملعون کیا ہی ہے میں بھی تیرے سیدھے رستے پر ان (کو گمراہ کرنے) کے لیے بیٹھوں گا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿قَالَ فَبِمَا أَغْوَيْتَنِي﴾ والغيُّ: الضلالُ والخَيْبةُ، ومعنى الكلام القَسَمُ؛ أي: فبإغوائِك إيايَ ﴿لأَقْعُدَنَّ لَهُمْ صِرَاطَكَ﴾ أي: على صراطِكَ ﴿الْمُسْتَقِيم﴾ أي: لأجلسنَّ لهم على طرقِ الإسلامِ والخيراتِ، وأحولُ بينَهم وبينَها.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اس نے کہا بسبب اس کے کہ آپ نے مجھ کو گمراه کیا ہے۱ میں قسم کھاتا ہوں کہ میں ان کے لئے آپ کی سیدھی راه پر بیٹھوں گا۔
حواشی
(1) گمراہ تو وہ اللہ کی تکوینی مشیت کے تحت ہوا۔
لیکن اس نے اسے بھی مشرکوں کی طرح الزام بنالیا، جس طرح وہ کہتے تھے کہ اگر اللہ چاہتا تو ہم شرک نہ کرتے۔