قَالَ إِنَّكَ مِنَ الْمُنظَرِينَ ١٥
Qaala innaka minal munzareen
ترجمہ (جالندھری)
فرمایا (اچھا) تجھ کو مہلت دی جاتی ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿قَالَ إِنَّكَ مِنَ المُنظَرِين﴾ إلى وقتِ النفخةِ الأولى، وأُنْظِرَ فتنةً للعبادِ، ولبيانِ الطائعِ والعاصي، ولِيَعْظُمَ الأجرُ والوِزْرُ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اللہ تعالیٰ نے فرمایا تجھ کو مہلت دی گئی۔۱
حواشی
(1) اللہ تعالیٰ نے اس کی خواہش کے مطابق اسے مہلت عطا فرمادی جو اس کی حکمت، ارادے اور مشیت کے مطابق تھی جس کا پورا علم اسی کو ہے۔
تاہم ایک حکمت یہ نظر آتی ہے کہ اس طرح اپنے بندوں کی وہ آزمائش کرسکے گا کہ کون رحمٰن کا بندہ بنتا ہے اور کون شیطان کا پجاری؟۔