قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الاعراف

سورۃ الاعراف آیت ۷ کی تفسیر

Surah Araf Ayat 7 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
فَلَنَقُصَّنَّ عَلَيْهِم بِعِلْمٍ ۖ وَمَا كُنَّا غَآئِبِينَ ٧

Falanaqussanna `alaihim bi`ilminw wa maa kunnaa ghaaa`ibeen

ترجمہ (جالندھری)

پھر اپنے علم سے ان کے حالات بیان کریں گے اور ہم کہیں غائب تو نہیں تھے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿فَلَنَقُصَّنَّ عَلَيْهِم﴾ على المسؤولين ما عَمِلوا ﴿بِعِلْمٍ﴾ عـالمينَ بجميعِ مـا صدَرَ منهم ﴿وَمَا كُنَّا غَائِبِين﴾ عنهُم فيخفى علينا شيءٌ من أحوالِهم.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

پھر ہم چونکہ پوری خبر رکھتے ہیں ان کے روبرو بیان کردیں گے۱ ۔ اور ہم کچھ بے خبر نہ تھے۔

حواشی

  1. (1) چونکہ ہر ظاہر اور پوشیدہ بات کا علم رکھتے ہیں اس لئے ہم پھر دونوں (امتیوں اور پیغمبروں) کے سامنے ساری باتیں بیان کریں گے اور جو کچھ انہوں نے کیا ہوگا، ان کے سامنے رکھ دیں گے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ