لَآ أُقْسِمُ بِهَٰذَا الْبَلَدِ ١
Laaa uqsimu bihaazal balad
ترجمہ (جالندھری)
ہمیں اس شہر (مکہ) کی قسم
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿لاَ﴾ صلةٌ ﴿أُقْسِمُ بِهَذَا الْبَلَد﴾ يعني: مكة.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
میں اس شہر کی قسم کھاتا ہوں.۱
حواشی
(1) اس سے مراد مکہ مکرمہ ہے جس میں اس وقت، جب اس سورت کا نزول ہوا، نبی کریم (صلى الله عليه وسلم) کا قیام تھا، آپ (صلى الله عليه وسلم) کا مولد بھی یہی شہر تھا۔
یعنی اللہ نے آپ (صلى الله عليه وسلم) کو مولد ومسکن کی قسم کھائی، جس سے اس کی عظمت کی مزید وضاحت ہوتی ہے۔