عَلَيْهِمْ نَارٌ مُّؤْصَدَةٌۢ ٢٠
Alaihim naarum mu`sadah
ترجمہ (جالندھری)
یہ لوگ آگ میں بند کر دیئے جائیں گے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿عَلَيْهِمْ نَارٌ مُّؤْصَدَة﴾ مُطْبَقة عليهم أبوابُها.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
انہی پر آگ ہوگی جو چاروں طرف سے گھیری۱ ہوئی ہوگی.
حواشی
مُؤْصَدَةٌ کے معنی مُغْلَقَةٌ ( بند ) یعنی ان کو آگ میں ڈال کر چاروں طرف سے بند کر دیا جائے گا، تاکہ ایک تو آگ کی پوری شدت وحرارت ان کو پہنچے۔
دوسرے، وہ بھاگ کر کہیں نہ جا سکیں۔